pp 161 say Faisal shami ko camera nishan mil gya


. لاہور پ ر . صدر پاکستان مسلم لیگ حلقہ

pp 161

سے مسلم لیگ کے امیدوار صوبائی اسمبلی کو کیمرہ بطور انتخابی

نشان الاٹ ہو گیا یہ بات فیصل شامی نے گزشتہ روز یلغار پریس کلب میں صحافیوں سے گگتگو کرتے ہوِے بتائی 
انکا کہنا تھا کہ حلقہ
pp 161
کی عوام کی خدمت کے لئے میدان سیاست میں قدم رکھا انکا کہنا تھا کہ انتخابات میں . عوام کیمرے پہ مہر لگا کے کامیاب کرواِیں انشاء اللہ عوامی مسائل کے حل کے لئے بھرپور کوشش کرونگا

اپنا تبصرہ بھیجیں