حکومت کون بنائیگا

حکومت کون بنائے گا

یلغار فیصل شآمی

آنتخابات کا مرحلہ بھی مکمل ہوا ور یقینا اگر کہا جائے کہ تاریخی آنتخاب ہوا اور ملکی تاریخ میں شائد ہی کبھی ایسا ہوا کہ ملک بھر میں آزآد امیدواروں کو برتری حاصل ہو اور یوینا آزاد امیدوار جو ہیں انکا زیادہ تر کا تعلق جو ہے وہ کپتان کی جماعت۔ سے ہے اور یقینا شیر اور آزاد امیدواروں میں سخت کانٹے دار مقابلہ ہوا اور قومی اسمبلی میں ایک دفعہ پھر آزآد آمیدوار چھا گئے اور یقینا انتخابات کا سب کو انتظار تھا اور نتائج کا بھی بے صابری سے۔ انتظار تھا وہ مرحلہ ململ ہوا اور جو نتائج برآمد ہوئے وہ انتہائی۔ حیران کن۔ بھی لگے یقینا جناب کپتان کی جماعت کو انتخابات سے قبل بلے کے نشان سے محروم کر دیا گیا کپتان کی جماعت کے امیدواروں کو انتزخابی مہم کا موقع بھی نا دیا گیا اور جناب کپتان بھی سرکار کے مہمان یعنی جیل میں ہیں اور جیل میں رہ کے بھی جناب کپتان کی جماعت عوام کی پسندیدہ جماعت بن کے ابھری اور
کپتآن کے کھاڑیوں نے ن لیگ کے امیدواروں کا بھرپور مقابلہ کیا اور اب یقینا جو نتائج سامنے نظر آ رہے ہیں اسکو مدنظر رکھتے ہوئے یہ کہنا بھی مشکل ہو گیا کہ آئندہ وزیراعظم کون ہو گا کس جماعت کا ہو گا اور کہا جا رہا ہے کہ جناب زرداری جوڑ توڑ کے ماہر ہیں اور اب نتائج مکمل ہونے کے بعد کیا ہو گا کیونکہ صاف نظر آ رہا ہے کہ کوئی بھی جماعت حکومت نہیں بنا سکے گی یعنی کہ یوں لگ ہے ملی جلی حکومت ہی بنے گی بہر حال دیکھتے ہیں کہ کیا ہوتا ہے مسند اوتدار پہ کون فائز ہو گا یہ بات بھی وقت ہی بتا سکتا ہے تو فی الحال اجازت ملتے ہیں جلد بریک کے بعد تو چلتے چلتے اللہ نگھبان رب راکھا

اپنا تبصرہ بھیجیں