موٹر وے بھیرہ سمیت متعدد ہوٹل عوام کو مہنگا کھانا بیچ کے لوٹنے لگے

موٹروے ۔بھیرہ سمیت متعدد ہوٹل مسافروں کو لوٹنے لگے عوام کا احتجاج مہنگا کھانے بیچنے والوں کے خلاف کاروائی کی جائے عوامی مطالبہ بھیرہ فیصل شامی موٹروے بھیرہ سمیت متعدد ہوٹل عوام کو لوٹنے لگے انتظامیہ خاموش تماشائی عوام چیخ اٹھے یلغار سے گفتگو کرتے ہوئے موٹروے پہ سفر کرنے والے مسافروں کا کہنا تھا کہ موٹروے پہ جگہ جفہ بنے. ہوٹل عوام کو لوٹنے میں مصروف ہیں لیکن کوئی پوچھنے والا نہیں موٹروے پہ سفر کرنے والے مسافروں نے یلغار کے توسط سے اعلی حکام سے مطالبہ کیا کہ موٹروے پہ مسافروں کو مہنگا کھانا بیچنے والے ہوٹلوں کے خلاف سخت قانونی کروائی کی جائے اور کڑی سے کڑی سزا دلوئی جائے

اپنا تبصرہ بھیجیں