عوام کسی کے دھوکے میں نہیں آئیگی فیصل شامی

پاکستان مسلم لیگ ش شامی گروپ کے چئیرمین و آزاد امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 162 فیصل شامی نے کہا ہے کہ باشعور عوام اب سیاستدانوں کے دھوکے میں نہیں آئیگی اور اپنے بہتر مستقبل کے لئے ایسے امیدواروں کو واٹ دیگی جو اہل علاقہ کی تقدیر

کو جگائیں گے گزشتہ روز یلغار پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل شامی کا مزید کہنا تھا کہ سیاستدان

محض اپنے سیاسی مفادات کے لئے عوام کو استعمال کرتے ہیں لیکن اب عوام کسی کے دھوکے میں نہیں آئیگی فیصل شامی کس کہنا تھا کہ عوام آٹھ فروری کو گھروں سے باہر نکلے اور اپنے ضمیر کی آواز پہ ایسے امیدواروں کو ووٹ دے جو عوام کی خدمت کر سکیں فیصل شامی کا کہنا تھا کہ آٹھ فروری کو حلقہ پی پی 162 ک
عوام لیپ ٹاپ پہ مہر لگا کے اپنی تقدیر بدلیں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں