اہل علاقہ کی بہتری کے لئے آزاد گروپ تشکیل دیا فیصل شامی ,راجا واقف کیانی

لاہور نمائندہ خصوصی راجا واقف کیانی امیدوار برائے قومی اسمبلی na 127

اور آزاد امیدوار صوبائی اسمبلی pp 162 و پاکستان مسلم لیگ گروپ شامی گروپ کے سربراہ فیصل مجیب شامی نے انتخابات میں آزاد گروپ کی بنیاد رکھ دی گزشتہ روز یلغار پریس کلب میں راجا واقف کیانی اور فیصل مجیب شامی نے گزشتہ روز یلغار پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ اہل علاقہ کی بہتری اور مسائل کے حل کے لئے آزاد گروپ تشکیل دیا گیا دونوں رہنماؤں کا کہنا تھا کہ سیاسی جماعتیں عوام کو خواب دکھاتی ہیں لیکن انھیں پورا نہیں کرتی انکا مزید کہنا تھا کہ اگر کامیاب ہوئے تو اہل علاقہ کے مسائل کے حل کے لئے کوئی کسر نا اٹھا رکھینگے انکا کہنا تھا کہ۔ عوام کی خدمت ہی انکا منشور ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں