ملی بھگت نان کسٹم پیڈ اشیاء بازار میں فروخت

لاہور فیصل شامی اعلی حکام کی ملی بھگت نان کسٹم ہیڈ اشیاء

بازار میں دھڑلے سے فروخت کر کے سرکار کو کروڑوں

روپے کا ٹیکا لگایا جا رہا ہے جبکہ اعلی حکام نے اس ضمن

میں مکمل خاموشی اختیار کر رکھی ہے ہمارے انتہائی

باخبر ذرائع کے مطابق کسٹم ہاؤس سے نان کسٹم ہیڈ

اسمگل شدہ اشیاء جن میں موبائل کیمرہ کمپیوٹر لیپ ٹاپ

سمیت دیگر قیمتی اشیاء ہیں جو کسٹم حکام کی طرف

سے ضبط کر کے وئیر ہاؤس میں رکھا جاتا ہے

لیکن کسٹم اہلکاران کی ملی بھگت سے ضبط شدہ

سامان وہیر ہاوسز سے غائب کر کے مختلف طریقوں سے عوام کو

منہ مانگے من پسند داموں پہ فروخت کیا جا رہا ہے
اس ضمن میں عوام کی طرف سے یلغار سروے میں اعلی

حکام سے ضبط شدہ سامان کی بازار میں فروخت

پہ شدید غم و غصے و مزمت کرتے ہوئے اعلی حکام سے

مطالبہ کیا کہ فی الفور نان کسٹم ہیڈ اشیاء کی بازار میں

غیر قانونی فروخت کو روکا جائے اور ذمہ داران کے خلاف

سخت کاروائی کی جائے

اپنا تبصرہ بھیجیں