ورلڈ کپ میلہ شاہینوں کا فاتحانہ آغاز

ورلڈ کپ میلہ شاہینوں کا فاتحانہ آغاز

یلغار۔ فیصل۔ شامی

ورلڈ کپ ورلڈ کپ میلے کا آغاز ہو چکا بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ کا آغاز ہو چکا پاکستان اپنا پہلا میچ جیت چکا اور پہلا میچ جیت کے شاہینوں نے ٹورنامنٹ کا فاتحانہ آغاز کیا پہلا میچ نیدر لینڈ سے جیتا اور یقینا دنیا بھر کی بہترین ٹیمیں ورلڈ کپ کے دوڑ کی حصول میں شامل ہیں اور شاہین بھی دنیا بھر کے بہترین کھلاڑیوں سے پنجہ آزمائی کے لئے تیار ہیں اور ابھی شاہینوں کا آسٹریلیا ساؤتھ آفریقہ سری لنکا انڈیا بنگلہ دیش افغانستان جیسی ٹیموں سے مقابلہ کرنا ہے اور ایشیاء کپ میں شاہین بھارت اور سری لنکا سے بری طرح ہار گئے تھے اور اب ورلڈ کپ میں شاہین ایک دفعہ پھر بھارتی کھلاڑیوں کا مقابلہ کرینگے اور یہ مقابلہ بھارت میں ہو گا اور بھارت یقینا ہوم گراونڈ ہے بھارتی ٹیم کا اور یقینا بھارتی ٹیم کو ہوم گراونڈ کا فائدہ ملے گا اور یقینا پاک بھارت ٹاکرا جو ہے اسکا شاہ یقین کرکٹ کو ہمیشہ ہی انتظار رہتا ہے پاکستان اور بھارت دنیائے کرکٹ میں روایتی حریف سمجھے جاتے ہیں اور پاکستان بھارت کے میچز کی ٹکٹیں بھی فروخت کے ریکارڈ قائم کر دیتی ہیں اور یقینا اس دفعہ بھی بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ جوش و خراش بھی پاک بھارت ٹاکرے میں ہی دیکھنے کو ملے گا تو بہر حال شاہینوں کا فاتحانہ آغاز ہو چکا اب دیکھنا یہ ہے کہ شاہین ورلڈ کپ کے آئندہ مقابلوں میں فتوحات کا سلسلہ جاری رکھ سکینگے یا نہیں یہ بات بھی وقت ہی بتا سکتا ہے اور یقینا پوری پاکستانی قوم کی دعائیں بھی شاہینوں پہ لگی ہیں لیکن دعا کے ساتھ شاہینوں کو کارکردگی بھی بہتر بنانے کی ضرورت ہے تاکہ ورلڈ کپ جیت سکیں ۔۔۔۔۔۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں