معمر رانا کی نئی فلم بشیرا گجر عید پہ سینما گھروں کی زینت بنے گی

لاہور فیصل شامی ٹاپ فلم اسٹار معمر رانا کی نئی فلم بشیرا گجر عید پہ ریلیز ہو گی فلم اسٹار معمر رانا نے یلغار کو بتایا کہ وہ آجکل فلم کی شوٹنگ میں دن رات مصروف ہیں معمر رانا کا کہنا تھا کہ انکی نئی فلم تکمیل کے مراحل میں ہے اور انکے مداحوں کے لئے عید پہ سنیما گھروں کی زینت بنے گی

اپنا تبصرہ بھیجیں