محرم الحرام کے بعد شوٹنگ میں حصہ لینگے : معمر رانا

محرم الحرام کے مقدس مہینے میں فلم کی شوٹنگ میں حصہ نہیں لیتا

آجکل گھر میں فرصت کے لمحات گزار رہے ہیں معمر کی ُیلغار سے خصوصی گفتگو

لاہور فیصل شامی پاکستانی ٹاپ فلم اسٹار معمر رانا آجکل گھر میں فرصت کے لمحات گزار رہے ہیں یلغار سے خصوصی گفتگو کے دوران بتایا کہ وہ بیک وقت چار سے پانچ فلموں میں کام کر رہے ہیں جن میں۔ 36 گڑھ ۔دی روڈ اور دیگر شامل ہیں معمر کا کہنا تھا کہ انکی زیر تکمیل فلموں کا ستر فیصد سے زائد کام مکمل ہو چکا لیکن محرم الحرام کے مقدس مہینے کے احترام میں وہ فی الحال کسی قسم کی شوٹنگ میں حصہ نہیں لے رہے اور محرم الحرام کے بعد ہی وہ اپنی زیر

تکمیل فلموں کی شوٹنگ میں حصہ لینگے معمر کا مزید کہنا تھا کہُ انکی نئی فلم آر پار سینما گھروں میں ریلیز ہو چکی ہے اور شائقین فلم کے دلوں پہ راج کر رہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں