شاہینوں کی زبردست کارکردگی

شاہینوں کی اونچی اڑان ———

یلغار فیصل شامی

بالآخر کفر ٹوٹا اللہ اللہ کر کے شاہینوں کی پھر اونچی اڑان
ؑبنگلہ کو 204 پہ ڈھیر کر دیا مسلسل چار میچوں میں پے درپے شکست کے بعد بلآخر
شاہین فارم میں واپس آ ہی گئے عمدہ باولنگ اور فیلڈنگ کے باعث بنگلہ دیش پچاس اوورز سے پہلے ہی ڈھیر ہو گئی کوئی بھی بنگالی بلے باز شاہینوں کے سامنے جم نا سکا اور یقینا شاہینوں کی ایک دفعہ پھر زبردست کارکردگی بنگلہ کو چاروں شانے چت کر دیا بگلہ کے خلاف میچ میں پاکستانی ٹیم کی طرف سے تبدیلی کی گئی اوپننگ لائن میں اعصام کی جگہ فخر کو کھلایا جو کہ یقینا اچھا فیصلہ ثابت ہوا فخر اور عبداللہ شفیق جو کہ اوپننگ جوڑی تھی نے اچھا اسٹارٹ فراہم کیا.

اور جیت سے ہمکنار کروانے میں بھی اہم کردار ادا کیا

یقینا شاہینوں کی عمدہ کارکردگی سے لگتا ہے کہ شاہین فارم میں واپس آ گئے
اور ابھی شاہینوں نے انگلینڈ اور نیوزی لینڈ سے ٹکرانا ہے اور یقینا انگلینڈ اور نیوزی لینڈ سے جیتنے کے بعد ہی یہ بات بھی سامنے آ سکے گی کہ آیا شاہین اگلے مرحلے یعنی سیمی فائنل کھیل سکینگے یا پہلے ہی راونڈ میں گھر لوٹیں گے اور آئندہ مزید کیا ہو گا یہ کہنا بھی قبل از وقت ہے تو بہر حال اجازت چاہتے ہیں فی الوقت آپ سے تو چلتے چلتے اللہ نگھبان رب راکھا

اپنا تبصرہ بھیجیں