جناب شہباز شریف نے بڑا اعلان کر دیا

سابق وزیراعظم نے خوشی کی خبر سنا دی

یلغار۔ فیصل۔ شامی

بہت عرصے سے خبریں گردش کر رہی ہیں کہ جناب نواز شریف جو مسلم لیگ ن کے قائد ہیں وطن واپس آ رہے ہیں اور گزشتہ کئی مہینے سے یہ خبر مسلسل سننے کو مل رہی ہے کہ جناب نواز شریف وطن واپس آ رہی ہیں جلد عوام کو خوشخبری ملے گی اور اب لگتا ہے کہ ن لیگ کے کارکنان و رہنماؤں کس خوشخبری ملنے ہی والی ہے سابق وزیراعظم جناب شہباز شریف نے قائد مسلم لیگ ن کی وطن واپسی کی نوید سنا دی اور نا صرف نوید سنا دی بلکہ یہ بھی بتا دیا کہ مسلم لیگ ن کے قائد جناب میاں نواز شریف 21 اکتوبر کو وطن واپس آئینگے اور کہا جا رہا ہے کہ یہ قائد مسلم لیگ ن کی وطن واپسی کی حتمی تاریخ ہو گی اور تاریخ تو اس سے قبل بھی جناب میاں نواز شریف کی واپسی کی متعدد بار دی گئی لیکن جناب نواز شریف کی وطن واپسی کا فیصلہ نا ہو سکا قائد مسلم لیگ نواز شریف سابقہ حکومت جو عمران خان کی تھی میں باہمی رضامندی سے علاج کی غرض سے بیرون ملک گئے تھے اور جب میاں نواز شریف کو باہر بھیجا گیا تو اسکے کچھ عرصے بعد ہی میاں نواز شریف کے خلاف ایک مخصوص ٹولے نے افواہیں پھیلانے شروع کر دی کہ میاں نواز شریف ملک چھوڑ کے بھاگ گئے اور پہلے جو کہتے تھے کہ میاں نواز شریف کو باہر بھیجو انہی لوگوں نے شور مچانا شروع کر دیا کہ نواز شریف کو واپس لاؤ اسی دوران محترمہ کلثوم نواز بھی بیمار تھیں اور بہت سے لوگوں نے جناب محترمہ کلثوم نواز کی بیماری کو بھی ڈرامہ قرار دیا لیکن جب خبر ملی کے محترمہ کلثوم نواز دنیا سے رخصت ہو گئیں لیکن پھر بھی میاں نواز شریف کے مخالفین کے دلوں کی آگ نا بھج سکی میاں نواز شریف کو بارہا دفعہ کوشش کی گئی کہ وطن واپس لیا جا سکے لیکن میاں نواز شریف کے ڈاکٹرز کی طرف سے جناب نواز شریف کو سفر کی اجازت نا ملی اور اگر دیکھا جائے تو میاں نواز شریف ہی وہ واحد رہنما و قائد ہے جو تین دفعہ وزیراعظم بنا لیکن تینوں دفعہ ہی میاں نواز شریف کی حکومت سازشوں کی نذر ہوئی اور جناب نواز شریف کو ملک بدر ہونا پڑا نواز شریف کے لئے جلا وطنی نئی بات نہیں جناب مشرف مرحوم کے دور میں بھی شریف فیملی طویل جلاوطنی گزار چکی اور اب ایک دفعہ پھر میاں نواز شریف دیار غیر میں ہیں اور انکی وطن واپسی کی باتیں ہو رہی ہیں اور انکی واپسی کی تاریخ کا بھی اعلان کر دیا گیا اور کہا یہ بھی جا رہا ہے کہ جناب نواز شریف انتخابات سے قبل انتخابات میں تمام تر معاملات کی نگرانی کرینگے اور مقدمات کا بھی سامنا کرینگے تو دیکھتے ہیں کہ اب کیا ہوتا ہے آیا کہ میاں نواز شریف اسی تاریخ کو پاکستان واپس پہنچیگے جس تاریخ کو انکی واپسی کا اعلان جناب شہباز شریف نے کیا ہے یا پھر اس تاریخ میں ردا بدل ہو سکتا ہے کچھ کہا نہیں جا سکتا تو بہر حال دیکھتے ہیں کہ کیا ہوتا ہے میاں نواز شریف بتائی گئی تاریخ پہ واپس پہنچتے ہیں یا نہیں یہ بات بھی وقت ہی بتا سکتا ہے اور اگر یقینا جناب نواز شریف وطن واپس آ کے انتخاباتی مہم کی قیادت کریں تو یقینا ن لیگ ایک دفعہ پھر میدان مار سکتی ہے اور حکومت بنا سکتی ئے یقینا میاں نواز شریف کی وطن واپسی سے کارکنوں میں ایک نیا چور و ولولہ پیدا ہو گا تو دیکھتے ہیں کہ ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف کب وطن واپس آتے ہیں تو آپ بھی ہمارے ساتھ اس گھڑی کا انتظار کریں لیکن ہمیں دیں اجازت دوستوں ملتے ہیں جلد بریک کے بعد تو چلتے چلتے اللہ نگھبان رب راکھا

اپنا تبصرہ بھیجیں